Sr. | English Words | Urdu Words |
3761 | BASE METAL R Adjective Report Error! | سونے یا چاندی کے علاوہ کوئی دھات جسے ہوا میں گرم کیا جائے تو آسانی سے آکسیجن کو اپنے ساتھ ملا لے مثلا تانبا سیسہ اور جست ۔ |
3762 | BASE METAL R Noun Report Error! | اساسی دھات ۔ سونا یا چاندی نہیں بلکہ کوئی ایسی دھات جِسے گرم کرنے سے اِس کی تکسید آسانی سے ہو سکتی ہے ۔ |
3763 | BASE METAL R
Report Error! | اساسی دھاتیں ۔ وہ دھاتیں جن میں ہوا نمی اور گرمی وغیرہ تبدیلیاں لاتی ہیں ۔ ان میں لوہا ، تانبہ وغیرہ شامل ہیں ۔ یہ قیمتی دھاتوں سونا اور چاندی سے مختلف ہوتی ہیں ۔ |
3764 | BASE METAL R Noun Report Error! | بُنيادی دھَات ۔ |
3765 | base metal such as lead that is quite easily oxidized and therefore tarnishes readily R Phrase Report Error! | اساسی دھاتیں ، وہ دھاتیں جن میں ہوا رطوبت یا گرمی سے تبدیلیاں واقع ہوتی ہیں جیسے لیڈ وغیرہ کہتے ہیں ۔ |