Sr. | English Words | Urdu Words |
61 | BABBIT METAL R
Report Error! | بیٹ دھات ۔ بھر توں کی ایک قسم جس میں قلعی کا تناسب زیادہ اور تانبے اور اینٹی منی کی مقداد نسبتاً کم ہوتی ہے ۔ قلعی کی جگہ سیسہ بھی استعمال کیا جاتا ہے ۔ یہ بھرت بیرنگ بنانے کے کام آتی ہے ۔ |
62 | BABBIT-METAL R Noun Report Error! | بابیتا رانگے ۔ تانبے اور سرب کا مرکب جو اپنے موجود کے نام سے مشہور ہے ۔ |
63 | BABBITT R Noun Report Error! | سِنکليئر لُوئيس کے بيبِٹ نامی ناوَل کا ہيرو ۔ |
64 | BABBITT METAL R Noun Report Error! | بيبٹ دھَات ۔ تانبے ۔ رانگ اور سُرمے کا مُرَکَب ۔ |
65 | BABBLATIVE R Adjective Report Error! | بلبلانے والا ۔ بڑبڑانے والا ۔ |