Sr. | English Words | Urdu Words |
3186 | BARIUM SULFATE R Noun Report Error! | (کِيمِيا) حَل نَہ ہونے والا بے رَنگ قَلمی مُرَکَب ۔ |
3187 | BARIUM SULPHATE R Noun Report Error! | بھاری نا حل پذیر پاوءڈر جس کا آبی محلول نضام انہضام کے ایکس رے کے ذریعے معائنے میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
3188 | BARIUM SULPHATE R Noun Report Error! | معدے کی نالی کا ایکسرے کَرتے وَقت بیریَم سَلفَیٹ کا پاوڈَر لَگایا جاتا ہے |
3189 | BARIUM SULPHIDE R Noun Report Error! | بال صفا پاوءڈر یا کریم میں استعمال ہونے والا سب سے اہم جزو ۔ |
3190 | BARIUM SULPHIDE ( BASO) 4 R
Report Error! | بیریئم سلفیٹ ۔ سفید رنگ کا غیر حل پزیر قلمی سفوف ۔ قدرتی حالت میں معدنی بیرائیٹس کا جزو ہے ۔ رنگوں میں پگمنٹ کے علاوہ ربڑ کی تیاری کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ ایکسرے کرنے سے پہلے مریضوں کو اس کا محلول پلایا جاتا ہے کیونکہ یہ ایکسریز کے لیے غیر شفاف ہے ۔ اس سے بیریئم کے مرکبات تیار کیے جاتے ہیں ۔ |