Sr. | English Words | Urdu Words |
1526 | BAL LISTICS R Adjective Report Error! | بندوق کے دھماکے کا سائنسی مطالعہ مثلا بندوق کے اندر گیس کا دبائو گولی کی قوت اور راستہ ۔ |
1527 | BAL MORAL R Noun Report Error! | بالموری ۔ ايک تَسمے والا جُوتا ۔ بالموری کُلاہ ۔ ٹوپی ۔ |
1528 | BALA KOT R
Report Error! | بالاکوٹ ۔ صوبہ سرحد کا چاروں طرف سے سر سبز پہاڑوں سے گرا ہوا شہر جو ( ۸ اکتوبر ۲۰۰۵ء کے زلزلے ميں بلکل زمين بوس ہو گيا تھا ۔ |
1529 | BALA LAIKA R Noun Report Error! | قَديم سَلاوی عہَد کا گَٹار جيسا رُوسی آلَہ موسيقی ۔ |
1530 | BALAAM R Noun Report Error! | بلعم ۔ وہ رد کیا ہوا مواد جو اخبارات کی خالی جگہوں کے لیے محفوظ رکھا جاتا ہے ۔ |