Sr. | English Words | Urdu Words |
116 | BABLE R Noun Report Error! | غوں غاں ۔ بک بک ۔ جھک جھک ۔ یا وہ گوئی ۔ بکواس ۔ خرافات ۔ بہت سے لوگوں کی ایک ہی وقت میں بولنے کی ملی جلی آواز ۔ |
117 | BABO,S LAW
R
Report Error! | بابو کا قانون ۔ معورف سائنس دان کلیمنٹ دان بابو (ء 1818-99) کا پیش کردہ قانون ۔ جب کسی غیر پر ان ( non volatile) ٹھوس میں ایسے مائع کا اضافہ کیا جائے جو اس میں حل پزیر ہوتو محلل کا بخارات بننے کا دباﺅ کم ہو جاتا ہے ۔ دباﺅ میں یہ کمی منحل کے مقدار کے متناسب ہوتی ہے ۔ |
118 | BABOO R Noun Report Error! | انگریزی داں ہندوستانی ۔ محرر ۔ نیم انگریز ہندوستانی ۔ |
119 | BABOON R Noun Report Error! | بابوُن ۔ بے ڈھَنگا سا کَم عقَل جانوَر ۔ |
120 | BABOON R
Report Error! | بن مانس ۔ |