Sr. | English Words | Urdu Words |
3676 | BASAL METABOLISM R Noun Report Error! | اساسی اِستحالہ ۔ جِسم کے اندر کیمیائی اور طبیعی تغیرات کا سِلسِلہ جو زِندگی کو برقرار رکھنے کے لیے ضروری ہے ۔ |
3677 | BASAL NARCOSIS R Verb Report Error! | مریض کو آپریشن سے پہلے نیند کی ادویات دینا تاکہ اس کا خوف اور اضطراب کم ہو ۔ |
3678 | BASAL NARCOSIS R
Report Error! | بنیادی تنویم ۔ |
3679 | BASAL NARCOSIS R Noun Report Error! | بُنیادی تَنویم ۔ سونے سے قَبل خواب آوَر ادویات جِن سے فِکَر اور پَریشانی میں تَخفیف ہو جاتی ہے |
3680 | BASAL NERVED R Adjective Report Error! | جن کے ریشے پیندی سے شعاع کیطرح پھیلے رہتے ہیں ۔ |