Sr. | English Words | Urdu Words |
2951 | BARBITURATES R Noun Report Error! | باربیٹورِک ایسَڈ سے حاصَل ہونے والی ادویات کا ایک گَروہ جِس کے لَگاتار اِستَعمال سے مَریض اِن کا عادی ہو جاتا ہے ۔ بَعض اِنسانوں کو اِن سے الَرجی بھی ہو جاتی ہے ۔ مُمسَک ادویات کا گَروہ |
2952 | BARBITURATES R Noun Report Error! | دواوٴں کا ایک گروپ جو ایلونال ویرونال اور لیومی نال وغیرہ پر مُشتَمِل ہے ۔ |
2953 | BARBITURIC ACID R Noun Report Error! | ایک اساسی ترشہ جِس سے کئی مسکن اور منوَّم دوائیں بنائی گئی ہیں ۔ |
2954 | BARBITURISM R Noun Report Error! | بار بیچوریٹ میں سے کسی دوا کا عادی ہونا جس کی علامات میں الجھن ، جمائیوں آنا ، غنودگی وغیرہ شامل ہیں ۔ |
2955 | BARBOAT R Noun Report Error! | کسی ندی یا بندرگاہ کے دہانے پر جمع ہونے والے تودے کو بتانے والی کشتی ۔ |