Sr. | English Words | Urdu Words |
91 | BABERY R Noun Report Error! | عمارتوں اور کتابوں کی عجیب و غریب آرائش جو پھول اور پتیوں کے ساتھ انسانی و حیوانی اعضاء کی باہمدگر پیوستہ نقاشی پر مشتمل ہوتی ہے ۔ |
92 | BABES IN CHRIST R Noun Report Error! | نئے عیسائی جنہوں نے حال میں عیسائیت کو قبول کیا ہو ۔ |
93 | BABESIA R Noun Report Error! | یک کیسہ طفیلی جرثومے جو خون کے سرخ ذرات میں پائے جاتے ہیں اور چچڑ کی قسم کے جرثومے کے ذریعہ دوسری جگہ منتقل ہوتے ہیں |
94 | BABESIOSIS R Noun Report Error! | چچڑ نما جرثومہ سے پھیلنے والی بیماریوں کا گروپ یہ چچڑ جنگلی اور گھریلو دونوں قسم کے جانوروں میں پائے جاتے ہیں ان چچڑوں کی وجہ سے جسم میں قلت خون اور ملیریا جیسی علامات پیدا ہوتی ہیں ۔ |
95 | BABI R Name Report Error! | بابی ۔ ایک مذہبی فرقہ جس کے بانی سید علی محمد باب تھے ۔ بابی فرقے کا پیروکار ۔ بابی فرقے سے متعلق ۔ |