Sr. | English Words | Urdu Words |
3936 | BASIC LINING R Noun Report Error! | اساسی استر کاری ۔ |
3937 | BASIC NEEDS R
Report Error! | بُنیادی ضرورتیں روٹی کپڑا اور مکان ۔ |
3938 | BASIC NEEDS R Adjective Report Error! | بنیادی ضروریات ۔ |
3939 | BASIC NUMBER R Noun Report Error! | بنیادی نمبر ۔ |
3940 | BASIC OR BASIC R Noun Report Error! | بیسک یابی اے ایس آئی سی ۔ بیگزز آل پرپز سمبولک انسٹرکشن کوڈ کا مخفف ۔ ایک ہائی لیول پروگرامنگ لینگوئج جس کا ارتقاء ۱۹۶۰ کے درمیان جان کیمینی اور تھامس کُر تز کے ذریعے ڈارٹ ماوتھ کالج میں عمل میں آیا ۔ سیکھنے کے لیے یہ آسان ترین پروگرامنگ لینگوئج ہے ۔ |