Sr. | English Words | Urdu Words |
3671 | BASAL ME TABOLISM R Adjective Report Error! | جسم کے اندر ہونے والی کیمیائی اور جسمانی تبدیلیاں جو زندہ رہنے کے لیے ضروری ہیں ۔ |
3672 | BASAL MENTAL AGE R Adjective Report Error! | اساسی ذہنی عمر ۔ وہ عمر جب تمام ذہانتی آزمائش کامياب کرلی جائيں ۔ |
3673 | BASAL METABOLIC RATE R Noun Report Error! | قُوَت عمَلِيَہ |
3674 | basal metabolic rate (bmr) the rate at which the chemical processes of the body must function in corder to sustain life R Phrase Report Error! | بیسل میٹا بولک ریٹ ، کسی جاندا میں ہونے والے کیمیائی تعاملات کی وہ شرح جو اس جاندار کی بقاء کے لیے ضروری ہوتی ہے اس بیسل میٹا بولک ریٹ کہتے ہیں ۔ |
3675 | BASAL METABOLIC RATE THE OXYGEN R Adjective Report Error! | مکمل آرام کی حالت ۔ یعنی جب مریض دماغی اور جسمانی طور پر مکمل آرام کی حالت میں ہوتا ہے اور کھانا پینا بھی ملا ہوتا ہے ایسے میں اس کی آکسیجن استعمال کرنے کی شرح کی پیمائش کی جاتی ہے جس کو کلوجائل کی صورت میں بیان کیا جاتا ہے ۔ |