Sr. | English Words | Urdu Words |
76 | BABBLING R Noun Report Error! | بک بک ۔ فضول گفتگو ۔ ہر زہ سرائی یا وہ گوئی ۔ خرافات ۔ بکواس ۔ |
77 | BABBLING R Adjective Report Error! | يادہ گوئی ۔ چھ ماہ کی عمر ميں بچے کا ايسا الفاظ دہرانا جو بالغ گوئی سے مشابہت رکھتے ہيں ۔ |
78 | BABBLING R Adjective Report Error! | ۶ سے ۱۲ مہینے کا بچہ سنی ہوئی آواز کو دہرانے کی کوشش کرتا ہے اس کوغوں غاں کہتے ہیں ۔ |
79 | BABBLINGLY R Adverb Report Error! | بڑبڑ کر کے ۔ بک بک کر کے ۔ بے ربط بول کر ۔ |
80 | BABBLISH R Noun, Adjective Report Error! | بک بک کرنے والا ۔ بے ربط بولنے والا ۔ بکّو ۔ |