Sr. | English Words | Urdu Words |
581 | BACKFLAP R Noun Report Error! | پٹ کا وہ حصہ جو پیچھے کی طرف سے موڑا جاۓ ۔ |
582 | BACKFRIEND R Noun Report Error! | بنا ہوا دوست ۔ چھپا دشمن ۔ مدد گار ۔ |
583 | BACKGAMMON R Noun Report Error! | دو آدمیوں کے درمیان کھیلا جانے والا کھیل جِس میں بساط پر رکھی ہوئی گوٹیں پانسہ پھینک کر چلائی جاتی ہیں ۔ |
584 | BACKGAMMON R Noun Report Error! | تختہ نرد ۔ |
585 | BACKGROUND R Adjective Report Error! | بیک گراﺅنڈ ۔ ایک آپریٹنگ سسٹم یا پروگرام کے پروسیسر یا ٹاسک کے سیاق و سباق میں ، جب صارف کوئی دوسرا ٹاسک کر رہا ہو تو صارف کے انٹر ایکشن کے بغیر آپریٹ کرنے کو کہتے ہیں ۔ |