Sr. | English Words | Urdu Words |
4686 | baud rate in communiations the number f bits per second that can be transmitted over a channel R Phrase Report Error! | باڈریٹ ، ایک چینل سے دوسرے چینل تک اکائی وقت میں ٹرانسفر ہونے والی بٹس کو باڈریٹ کہتے ہیں ۔ |
4687 | BAUDEKIN R Noun Report Error! | کمخواب ۔ |
4688 | BAUDOT CODE R Noun Report Error! | باڈٹ کوڈ ۔ ایک ۵ بٹ کوڈنگ سکیم جسے ابتدائی طور پر ٹیلکس ٹرانسمشن لے لیے استعمال کیا گیا ۔ فرانیسی انجینیر اور ٹیلی گرافر جین مورس ایمائیل بادٹ نے دراصل ٹیلی گرافی کے لیے تیار کیا ۔ |
4689 | BAUDOT CODE R Noun Report Error! | تار بھیجنے کا ایک طریقہ جِس میں پانچ جگہوں میں سے کِسی جگہ نُقطے رکھے جاتے ہیں ۔ |
4690 | BAUDRONS R Noun Report Error! | اسکاٹ لینڈ میں ایک بلی کا نام ۔ |