Sr. | English Words | Urdu Words |
2226 | BAND, AGRICULTURAL DEVELOPMENT R
Report Error! | زرعی ترقیاتی بنک ۔ ایسا بنک جو زراعت کے لیے کام کرتا ہے ۔ |
2227 | BAND-MASTER R Noun Report Error! | بینڈ ماسٹر ۔ بینڈ باجے کا افسر ۔ گانے بجانے والوں کی رہنمائی کرنے والا ۔ |
2228 | BAND-PASS FILTER R Noun Report Error! | ایک ایسا آلہ جو کِسی خاص تعدد یعنی کِسی خاص بینڈ رکھنے والی برقی رو کو تو گُزر جانے دیتا ہے لیکِن اس سے مُختَلِف تعدد رکھنے والی برقی رو کو کمزور کر دیتا ہے ۔ |
2229 | BAND-SAW R Noun Report Error! | گول آرا ۔ پہیے پر چلنے والا گول آرا جو لکڑی پر پیچیدہ ڈیزائن کاٹنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
2230 | BANDA R Name Report Error! | بندہ ۔ اطاعت گزار ۔ غلام ۔ انسان ۔ خاکسار ۔ مطیع ۔ خادم ۔ |