Sr. | English Words | Urdu Words |
1841 | BALL MILL R
Report Error! | بال مل ۔ کیمیکلز انڈرسٹری میں استعمال ہونے والا آلہ جو ٹھوس مادوں کا سائز کم کرنے کے لیے ہوتا ہے ۔ |
1842 | BALL MINE R Noun Report Error! | گولی کی شکل میں پایا جانے والا خام لوہا ۔ |
1843 | BALL OF EYE R Noun Report Error! | آنکھ کا ڈیلا ۔ دیدہ ۔ |
1844 | BALL OF FOOT R Noun Report Error! | پاوں کے نیچے انگلیوں کے ساتھ والا گول سخت حصّہ ۔ |
1845 | BALL OF TOE R Noun Report Error! | پیر کی انگلیوں کے نیچے پاﺅں کی گدی پر گوشت کا حصہ ۔ |