Sr. | English Words | Urdu Words |
1276 | BAHIH R Name Report Error! | بہیہ: پر نور ۔ منور ۔ تاباں ۔ |
1277 | BAHIJT R Name Report Error! | بہجت:مسرت ۔ خوشی ۔ شادمانی ۔آرائش ۔ |
1278 | BAHIN R Name Report Error! | بہین: اچھی ۔ اعلی ۔ بہترین ۔ |
1279 | BAHIRA ARAB R Noun, Name, Geology, Historical Report Error! | بحیرہ عرب، بحر ہند کا حصہ ہےجو مشرق میں بھارت، شمال میں پاکستان اور جنوبی ایران، مغرب میں جزیرہ نما عرب اور جنوب میں راس غردافی صومالیہ، سقوطرہ یمن اور کنیاکماری (کیپ کومورن) بھارت کےدرمیان گھرا ہوا ہے۔ بھارت کی تاریخ کےوید دور میں اسےسندھو ساگر کےنام سےپکارا گیا ہے۔ |
1280 | BAHIRAH ROME R Noun, Name, Geology, Historical Report Error! | بحیرہ روم افریقہ، یورپ اور ایشیا کے درمیان ایک سمندر ہے جو تقریبا چاروں طرف سے زمین میں گھرا ہوا ہے۔ یہ صرف وہاں سے کھلا ہے جہاں سپین اور مراکش آمنے سامنے ہیں اور درمیان میں چند کلومیٹر کا سمندر ہے۔ بحیرہ روم کے شمال میں یورپ، جنوب میں افریقہ اور مشرق میں ایشیا موجود ہے۔ یہ 2.5 ملین مربع کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے |