Sr. | English Words | Urdu Words |
4446 | BATHY R Noun Report Error! | جِس کا تعلُّق گہرائی سے ہو مثلاً سمُندر کی گہرائی ۔ |
4447 | BATHY SCAPHE R Adjective Report Error! | پانی کے نیچے چلنے والی کشتی قسم کی چیز جس کی مدد سے سمندر کی گہرائی کا مطالعہ کیا جاتا ہے یہ ایک ہلکے کنٹینر پر مشتمل ہوتی ہے اس میں آدمیوں کے لیے ایک کمرہ ہوتا ہے اور پٹرول ہوتا ہے ۔
|
4448 | BATHY SCAPHE R Noun Report Error! | زیر آب اِستعمال ہونے والی ایک کُرہ نُما کشتی جو گہرے سمُندر کے حالات کے مُطالعے کے لیے اِستعمال کی جاتی ہے ۔ |
4449 | BATHY-SPHERE R Noun Report Error! | فولاد کا مضبُوط بکس جو سمُندر کی گہرائی میں اُترنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
4450 | BATHYANESTHESIA R Noun Report Error! | گہری بے حسی |