Sr. | English Words | Urdu Words |
11 | BA LLOON R Adjective Report Error! | ہلکی گیس سے بھرا ہوا غبارہ مثلا ہائیڈروجن گیس جو اوپر کی طرف اُٹھتا ہے چوڑا بادبان جو کشتی کی رفتار بڑھانے کے لیے لگایا جاتا ہے مثلا ریس کے لیے ۔ |
12 | BA ROQUE R Adjective Report Error! | بہت زیبائشی قسم کی عمارت جیسی کہ سترھویں صدی میں ہوتی تھیں ۔ |
13 | BA RYTES R Adjective Report Error! | بھاری معدنیات بیریم سلفیٹ جو سیسے کی کانوں میں لمبی قلموں کی صورت میں ملتی ہے اسے سفید پینٹ بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
14 | BA SIDIOMY CETES R Adjective Report Error! | پھپھوندی کا ایک بڑا گرپ جس سے مشروم ٹوڈ سٹول اور گندم میں بیماری پھیلانے والی پھپھوندی تعلق رکھتے ہیں ۔ |
15 | ba symbol for the element barium R Phrase Report Error! | یہ عنصر بیریم کی علامت ہے ۔ |