Sr. | English Words | Urdu Words |
2296 | BANDWIDTH R Noun Report Error! | بینڈوڈتھ ۔ سب سے زیادہ اور سب سے کم فریکونسی کے درمیان وہ فرق جسے ایک اینالاگ کمیونیکیشن سسٹم گزرنے دیتا ہے ،اس کی پیمائش ہرٹز یا سائیکلز فی سیکنڈ میں کی جاتی ہے ۔ ڈیجیٹل کمیونیکیشن سسٹم میں ڈیٹا ٹرانسفرکی گنجائش یا ٹرانسمشن کی رفتار ، جسے نبٹس فی سیکنڈ میں ماپا جاتا ہے ۔ |
2297 | BANDWIDTH R Noun Report Error! | کِسی طیف میں لہروں وغیرہ کی ترتیب ۔ |
2298 | bandwidth the range of frequencies of a sinusoidal signal that can be sent along a particular channel R Phrase Report Error! | پٹی عرض ، بینڈ ویتھ ، صوتی سگنلز کے تعدد کی رینج جسے مخصوص چینل کے ذریعے بھیجا جا سکے ۔ |
2299 | BANDY R Adjective Report Error! | جھُکا ہُوا ۔ مُڑا ہُوا ۔ |
2300 | BANDY R
Report Error! | ایک دوسرے پر مارنا ۔ |