Sr. | English Words | Urdu Words |
1821 | BALL AND SOCKET R Noun Report Error! | متحرک جوڑ ۔ وہ چیز جو بہت آسانی سے حرکت کرے ۔ |
1822 | BALL AND SOCKET JOINT R Adjective Report Error! | مُتحرک جوڑ ۔ ایسا جوڑ جِس کا ایک حِصّہ گول ہو اور دُوسرا کھوکھلا ۔ |
1823 | BALL AND SOCKET JOINT R Adjective Report Error! | ھڈیوں کا ایسا جوڑ جس میں ایک ھڈی کا گول سرا دوسری ھڈی کی کھوکھلی جگہ میں پورا آتا ہے اور آزادانہ حرکت کر سکتا ہے ۔ |
1824 | BALL AT ONE,S FEET R Idiom, Phrase Report Error! | کامیابی ہاتھ میں ہونا ۔ |
1825 | BALL BEARING R Noun Report Error! | کِسی دُھرے کے گِرد گولیوں کا دائرہ ۔ اِس کی وجہ سے پہیہ آسانی سے حرکت کرتا ہے ۔ |