Sr. | English Words | Urdu Words |
1901 | BALLCOCK R Noun Report Error! | حوض میں دستے دار چول سے بندھا کھوکھلا گولا جِس کی بالائی اور زیریں جنبش سے حوض میں پانی کی سطح ہموار رہتی ہے ۔ |
1902 | BALLED R Noun Report Error! | چھوٹے چھوٹے بندوں کی رزمیہ نظم ۔ ساکھا ۔ جذباتی گیت ۔ |
1903 | BALLED R Adjective Report Error! | گولہ بنا ہوا ۔ گولے کی شکل میں بنا ہوا ۔ |
1904 | BALLED R
Report Error! | گولا بنایا گرہ دیا ۔ |
1905 | BALLER R Noun Report Error! | گولہ بنانے والا ۔ وہ شخص جو رقص کی مجلس میں جاتا ہے ۔ |