Sr. | English Words | Urdu Words |
3066 | BARGAIN R
Report Error! | سودا کرنا معاملہ کرنا ۔ |
3067 | BARGAIN AND SALE R Adjective Report Error! | وہ تحریر جس کے ذریعے انتقال حق ہوا ہو ۔ |
3068 | BARGAIN AND SALE R Noun Report Error! | انتقال جائیداد کی ایک قسم جس میں مالک اپنے مفاد کو خریدار کے ہاتھ فروخت کر دینے کا اقرار کرتا ہے اور وہ خریدار اس جائیداد کا روپیہ ادا کر دیتا ہے ۔ |
3069 | BARGAIN APPEAL R Noun Report Error! | سودا کشش ۔ |
3070 | BARGAIN AWAY R Verb Report Error! | فروخت کر دینا ۔ مہنگا سستا بیچ دینا ۔ کسی چیز کو نکال دینا ۔ |