Sr. | English Words | Urdu Words |
666 | BACKSPIN R Noun Report Error! | گیند کو اُلٹی طرف گھمانا تا کہ سطح سے ٹکرا کے زاویہ بناتی ہوئی اُٹھے ۔ |
667 | BACKSTAB R Verb Report Error! | پیچھے سے حملہ کرنا ۔ |
668 | BACKSTAGE R Adjective, Adverb Report Error! | ناظرین کی نظر سے اوجھل خصوصاً پہلووٴں یا سِنگھار کے کمرے میں ۔ |
669 | BACKSTAGE R Adverb Report Error! | اسٹیج کی پچھلی جانب ۔ خفیہ طور پر ۔ نجی طور پر ۔ |
670 | BACKSTAIR INFLUENCE R Idiom, Phrase Report Error! | خفیہ مضبوط سہارا ۔ سفارش ۔ حمایت ۔ |