Sr. | English Words | Urdu Words |
1886 | BALLAST R
Report Error! | توازنی مزاحمت ۔ کوئی وزنی چیز جو جہاز پر توازن قائم رکھنے کے لئے رکھی جائے ۔ |
1887 | BALLAST R
Report Error! | بوجھ ۔ بوجھ بھرائی وزنی شے جیسے پتھر ریت یا لو ہا جو کشتی یا جہاز کے پیندے میں بھر دیا جاتا ہے ۔ |
1888 | BALLAST R
Report Error! | مال کی بھرائی کے بغیر سفر کرنے والا جہاز۔ |
1889 | BALLAST R
Report Error! | توازنی مذاحمت ، کوئی وزنی چیز جو جہاز پر توازن قائم رکھنے کے لیے رکھی جائے ۔ |
1890 | BALLAST R Verb Report Error! | توازن قائم کرنا ۔ بھرائی کرنا ۔ پختہ کرنا ۔ |