Sr. | English Words | Urdu Words |
671 | BACKSTAIRS R Noun Report Error! | زینہ جو عمارت کے پیچھے یا پہلو میں ہو ۔ |
672 | BACKSTAY R Noun Report Error! | طناب یا رسّا جو مستول کے اُوپر سے نیچے کی طرف عموداً یا جہاز کے اگلے پِچھلے سِروں کی طرف جُھکتا ہوا اُترے ۔ |
673 | BACKSTAY R Noun Report Error! | جہاز کے پچھلے رسے ۔ وہ رسے جو دونوں جانب لٹکتے رہتے ہیں ۔ |
674 | BACKSTER R Noun Report Error! | غیر محکم ساحل پر چلنے کے لیے پاوں میں باندھنے کی لکڑی یا کاگ کا ٹکڑا ۔ |
675 | BACKSTITCH R Verb Report Error! | سوزن پشت سوزن کے طور پر سینا ۔ |