Sr. | English Words | Urdu Words |
4136 | BASKET WEAVE R Noun Report Error! | ٹوکری کی سی بُنَت والا کَپڑا ۔ |
4137 | BASKET WORK R Noun Report Error! | بید وغیرہ کو آپس میں بن کر کوئی ڈھانچہ بنانا یا اس کی بنی ہوئی نقل ۔ |
4138 | BASKET-BALL R Noun Report Error! | ایک کھیل جو ایک گیند کے ساتھ کھیلا جاتا ہے ۔ اس میں پانچ پانچ کھلاڑیوں پر مشتمل دو ٹیمیں ہوتی ہیں اور اگر عورتیں ہوتی ہیں تو چھ چھ ہوتی ہیں ۔ |
4139 | BASKET-CASE R Noun Report Error! | گھبرایا ہوا شخص ۔ پریشان ۔ محفوظ الحواس ۔ |
4140 | BASKET-HILTED R Adjective Report Error! | قبضہ یا دستہ لگا ہوا ۔ |