Sr. | English Words | Urdu Words |
101 | babies of today do not catch diseases as they are born in hospitals. thier chance of getting disease are vary little in hospitals. R Phrase Report Error! | آج کے بچے بیماریوں کا شکار نہیں ہوتے کیو نکہ وہ ہسپتالوں میں جنم لیتے ہیں ہسپتالوں میں ان کے کسی بیماری میں مبتلاً ہونے کے امکانات بہت کم ہوتے ہیں۔ |
102 | BABILLARD R Noun Report Error! | ایک چڑیا چڑچڑ کرنے والی ۔ |
103 | babin ski,s reflex or sign R Phrase Report Error! | بیبن سکائی ریفلیکس یا سائن : پاﺅں کے انگوٹھے کی زیریں جانب کی بجائے بالائی جانب حرکت جو پاﺅں کی ایڑی پر دباﺅ پڑنے سے ہوتی ہے ۔ یہ بالائی موٹر نیورانز کے زخمی ہونے کو یا بیماری کو ظاہر کرتی ہے ۔ |
104 | BABIN SKI`S REFLEX OR SIGN R Medical Report Error! | پاوں کے انگھُوٹھے کی زیریں جانِب کی بَجائے بالائی جانِب حَرکَت جو پاوں کی ایڑھی پر دَباو پَڑنے سے ہوتی ہے ۔ یہ بالائی موڑ نیُورانز کے زَخمی ہونے کو یا بیماری کو ظاہر کَرتے ہَیں ۔ بَچّوں میں یہ حَرکَت پائی جاتی ہے اور جَب بَچّہ دو سال کا ہو جاتا ہے یا چَلنا سیکھ جاتا ہے تو یہ خُود بَخُود خَتَم ہو جاتی ہے |
105 | BABINGTONITE R Noun Report Error! | سبزی مائل سیاہ بلوری معدنی شے جو ناروے یا دوسرے ملکوں میں ملتی ہے ۔ |