Sr. | English Words | Urdu Words |
1451 | BAKEET R Name Report Error! | بکیت ۔ بانکا ۔ |
1452 | BAKEET R Name Report Error! | بکیت ۔ بانکا ۔ |
1453 | BAKEET R Name Report Error! | بکیت ۔ بانکا ۔ معشوق ۔ دلبر ۔ چاہنے والا ۔ پیار کرنے والا ۔ |
1454 | BAKELITE R Adjective Report Error! | فینول اور فارملڈیھائڈ سے بننے والے پلاسٹک کا تجارتی نام اسے ڈھال کو مختلف اشیاء بنائی جاتی ہیں ۔ |
1455 | BAKELITE R
Report Error! | بیک لائٹ ۔ مصنوعی طور پر تیار شدہ رالوں کا تجارتی نام ۔ یہ رالیں تھروموسیٹنگ پلیٹس ہوتی ہیں اور فینل فارمل ڈی ہائیڈ پر مشتمل ہوتی ہیں جنہیں بیسک میڈیم میں زیر عمل لایا جاتا ہے ۔ یہ تعامل آرتھواور پیراپوزیشنز میں میتھائی لین کے پل بناتا ہے ۔ |