Sr. | English Words | Urdu Words |
341 | BACK COUNTRY R Adjective Report Error! | ورائے ساحل ۔ عقبی علاقہ ۔ ساحلی علاقے کے عقب والا علاقہ شہری مراکز سے دور دیہاتی علاقہ ۔ |
342 | BACK CROSS R Verb Report Error! | رَجعی پيوَند کاری ۔ دوغلے بَچے پيدا کرنے کا عمَل ۔ |
343 | BACK CROSS R Adjective Report Error! | بیک کراس ۔ جدی اختلاط ۔ دو غلی نسل کے گیمٹ کی زرخیزی اس کے والدین میں سے کسی ایک کے گیمٹ کے اختلاط سے نا پسندیدہ نوع کے مخصوص جین کی منتقلی تجارتی طور پر پسندیدہ نوع کے لیے ۔ |
344 | back cross a cross mating between a parent and one of its offspring R Phrase Report Error! | بیک کراس ، جدا جدا اقسام یا جنسوں سے پیدا ہونے والا یعنی دوغلا ۔ |
345 | BACK DATE R
Report Error! | دستاویزت پر پچھلی تاریخ ڈالنا ، ماضی کی خاص تاریخ سے ادائیگی لاگو کرنا ، |