Sr. | English Words | Urdu Words |
2346 | BANGING R
Report Error! | دفعتۃً عام بازار میں بہت کثرت سے مال فروخت کے لئے لانا جس سے قیمتوں میں خطرناک حد تک کمی واقع ہو جانے کا امکان ہوتا ہے ۔ |
2347 | BANGING THE MARKET R
Report Error! | دفعۃً عام بازار میں بہت کثرت سے مال فروخت کے لیے لانا جس سے قیمتوں میں خطرناک حد تک کمی واقع ہو جانے کا امکان ہوتا ہے ۔ |
2348 | BANGKOK R Noun Report Error! | بَنکاک ہيٹ ۔ |
2349 | BANGLA DESH R Noun, Name Report Error! | بنگلہ دیش جنوبی ایشیا کا ایک ملک جو تقریبا تمام جانب سے بھارت سے گھرا ہوا ہے تاہم جنوب مشرق میں اس کی سرحد کا کچھ برما اور جنوب میں خلیج بنگال سے ملتا ہے۔ بنگلہ دیش شیخ مجیب الرحمن کی قیادت میں 1971ء میں پاکستان سے الگ ملک بن گیا، آبادی کے لحاظ سے دنیا کا 7 واں اور رقبے کے لحاظ سے 94 واں سب سے بڑا ملک ہے، |
2350 | BANGLE R Noun Report Error! | چوڑی ۔ کَڑا ۔ |