Sr. | English Words | Urdu Words |
3051 | BARFF PROCESS
R
Report Error! | بارف کا طریقہ ، ان طریقوں میں سے ایک ہے جولوہے کو زنگ سے محفوظ رکھنے کے لیے زیر عمل لاتے ہیں ۔ اس میں گرم سرخ دھات کو بھاپ سے ٹریٹ کیا جاتا ہے ۔ جس کے نتیجہ میں دھات کی سطح پر ایک تہہ بلیک آکسائیڈ آف آئرن fe3o4 چڑھ جاتی ہے ۔ |
3052 | BARFF S PROCESS R Adjective Report Error! | لال سرخ لوہے پر بھاپ پھینک کر اس پر آثرن آکسائیڈ کی تحفظاتی تہ چڑھانا ۔ |
3053 | BARFF,S PROCESS R Adjective Report Error! | سُرخ لوہے پر بھاپ ڈال کر اِس پر آئرن آکسائڈ کا حِفاظتی غلاف چڑھانا ۔ |
3054 | BARFLY R Noun Report Error! | رِند خَراب حال ۔ |
3055 | barfoed\'s test a chemical test for monosaccharide reducing sugars in solution R Phrase Report Error! | بارفوڈز ٹیسٹ ، محلول میں مونوسکرائیڈز ریڈیوسنگ شوگر کت لیے کیا جانے والا کیمیائی ٹیسٹ ۔ |