Sr. | English Words | Urdu Words |
3171 | BARIUM R Noun Report Error! | (کِيمِيا) بيريَم ۔ قُلوی مَٹی کی قَبيل کا کوئی عنصَر ۔ |
3172 | BARIUM R Noun Report Error! | ایک بھاری دھاتی عنصر ۔ |
3173 | BARIUM CARBONATES ( BACO3) R
Report Error! | بیر یئم کار بونیٹس ۔ ایک بھاری سفید رنگ کا زہریلا اور غیر حل پزیر سفوف چوہے مارا دویات اور ضعتوں میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
3174 | BARIUM CHLORIDE R Noun Report Error! | بیریم کلورائيڈ ۔ |
3175 | BARIUM CHLORIDE ( BACL2)
R
Report Error! | بیریئم کلورائیڈ ۔ سفید رنگ کا ٹھوس مادہ جو بیرائٹس (baso4) کوکیشیم کلورائیڈ اور کاربن کے ساتھ گرم کرنے پر حاصل کیا جاتا ہے ۔ یہ قلمی صورت میں bacl2 2h2 o بن جاتا ہے ۔پانی میں حل پزیر اور غیر نم پزیر ہے ۔ اسے لیبارٹریوں میں سلفیٹ کا سراغ اور تخمینہ لگانے کے لیے ایجنٹ کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ |