Sr. | English Words | Urdu Words |
721 | BACKWASH R Noun Report Error! | جہاز وغیرہ کے چلنے سے پِچھلی طرف جانے والی لہریں ۔ ہوائی جہاز کی پرواز سے پیدا ہونے والا ہوا کا پیچھے کی طرف بہاوٴ ۔ |
722 | BACKWASH R Adjective Report Error! | ہوائی یا بحری جہاز کے پروپیلر سے پیچھے کی جانب پھینکی جانے والی ہوا یا پانی کی لہر ۔ |
723 | BACKWASH EFFECT R Noun Report Error! | پس رو اثر ۔ |
724 | BACKWATER R Noun Report Error! | مرکزی عمل یا خیال سے دور جگہ یا کیفیت ۔ پانی کی رو سے بھرنے والا کھڑا پانی ۔ |
725 | BACKWOODS R Noun Report Error! | دور افتادہ نا صاف شُدہ جنگلی اراضی ۔ کجلی بن ۔ کوئی کور دیہہ مقام ۔ |