Sr. | English Words | Urdu Words |
616 | BACKING SHEET R Noun Report Error! | معاون کاغذ ۔ |
617 | BACKING SODA (BICARBONATE OF SODA) A TRADICTIONAL NAME FOR SODIUM HYDROGENCARBONATE NAHCO3 USED IN BAKING POWDERS R Phrase Report Error! | بیکنگ سوڈا ، یہ سوڈیم ہائیڈروجن کاربونیٹ کا روایتی نام ہے ۔ |
618 | BACKING UP R Noun Report Error! | امداد ۔ اعانت ۔ حوصلہ افزائی ۔ پشت پناہی ۔ حمایت ۔ |
619 | BACKLASH R Noun Report Error! | شدید یا نُمایاں ردِّ عمل ۔ کِسی مشین میں پُرزوں کی اچانک اُلٹی جِست پُرزوں کے درمیان بڑھی ہوئی چال ۔ |
620 | BACKLASH R Noun Report Error! | کِسی مشین کے جوڑ میں ڈھیلا پن تا کہ اِس کے دُوسرے حِصّہ کے حرکت کرنے سے قبل پہلا حِصّہ کِسی رُکاوٹ کے بغیر حرکت کر سکے ۔ |