Sr. | English Words | Urdu Words |
176 | BABYISM R Noun Report Error! | بچے کی خصوصیات ۔ |
177 | BABYLIKE R Adjective Report Error! | طفل مانند ۔ بچے کی طرح ۔ |
178 | BABYLON R Noun, Name, Holy Biblical, Historical Report Error! | میسو پوٹیمیا(موجودہ عراق) کاایک قدیم شہر بابی لونیا اور کلدانی سلطنت کا درالحکومت ، موجودبغداد سے 55میل دور،بجانب جنوب ، دریائے فرات کے کنارے آباد تھا۔ چار ہزارسال قبل مسیح کی تحریرں میں اس شہر کا تذکرہ ملتا ہے۔ 175 قبل مسیح میں بابلی لونیا کے بادشاہ حمورابی نے اسے اپنا پایہ تخت بنایا تو یہ دنیا کا سب سے بڑا اور خوب صورت شہر بن گیا۔ |
179 | BABYLONIA R Noun, Name, Archiology, Historical Report Error! | ان دو سلطنتوں کا نام جو جنوبی میسو پوٹیمیا ( موجودہ عراق) میں قائم ہوئیں۔
1) قدیم بابلی لونیا (تقریباً 1750 تا 1200 ق م ) اس کا بانی حمورابی تھا۔
2) نیا بابی لونیا یا کلدانی سلطنت جو چھٹی صدی قبل مسیح میں شاہ نیبو پولسار نے اشوری سلطنت کے کھنڈروں پر قائم کی۔
|
180 | BABYLONIAN R Adjective Report Error! | بابُلی ۔ بابُل کا باسی ۔ |