Sr. | English Words | Urdu Words |
4191 | BASQUINE R Noun Report Error! | بسکانی اور اسپینی عورتوں کے پہننے کا ایک منقش بیرونی سایہ ۔ |
4192 | BASRA R Noun, Name, Geology, Historical Report Error! | بصرہ ، عراق کا دوسرا سب سے بڑا شہر ہے جس کی آبادی 2003ء کے مطابق 2،600،000 ہے۔ یہ ملک کی اہم ترین بندرگاہ اور صوبہ بصرہ کا دارالحکومت ہے۔ موجودہ شہر بصرہ کی بنیادیں 636ء میں رکھی گئی، 6 اپریل 2003ء کو برطانوی افواج نے اس پر قبضہ کرلیا۔
|
4193 | BASS R Noun Report Error! | ایک قسم کی مچھلی ۔ ایک درخت کی چھال جو درخت بنانے کے کام آتی ہے ۔ |
4194 | BASS R Noun Report Error! | (موسيقی) کھرج ۔ مَدھُر سُر ۔ |
4195 | BASS R Noun, Adjective Report Error! | لیموں کے درخت کی اندرونی چھال ۔ نیچا سُر ۔ نچلا سُر ۔ گہرا سُر ۔ کھوج ۔ مدھر سُر ۔ ایک یورپی مچھلی ۔ نیچا ۔ گہرا ۔ گہری آواز والا ۔ گمبیھر ۔ |