Sr. | English Words | Urdu Words |
391 | BACK LETTER R
Report Error! | مل ترسیل کنندہ کی طرف سے جہاز کمپنی کے نام خط جس میں مال کو درست طریقے سے لوڈ نہ کرنے کی وجہ سے جو نقصان ہوا ہو اس کی تلافی کرنے کو کہنا ۔ |
392 | BACK LIT OR BACKLIT R Adjective Report Error! | بیک لِٹ ۔ روشنی کا ایک ایسا ذریعہ جس میں سے کسی سطح کو روشن کیا جاتا ہے جیسا کہ لیمپ یا کسی نیم شفاف سطح کے پیچھے ایل ای ڈی ۔ |
393 | BACK LOAD R Noun Report Error! | اتنا بوجھ جو پیٹھ پر لے جایا جا سکے ۔ |
394 | BACK LOAD R Adjective Report Error! | پشتی لدائی ۔ |
395 | BACK LOAD R
Report Error! | پُشتی لدائی ۔ |