Sr. | English Words | Urdu Words |
536 | BACKBITING R Noun, Verb Report Error! | چغلی ۔ غیبت ۔ پیٹھ پیچھے بُرا کہنا ۔ |
537 | BACKBLOCKS R Noun Report Error! | دور دراز ۔ غیر آباد علاقوں کی زمین ۔ |
538 | BACKBOARD R Noun Report Error! | کمر کو سیدھا رکھنے یا سہارا دینے کے لیے باندھا جانے والا تختہ ۔ |
539 | BACKBONE R Noun Report Error! | بیک بون ۔ کمیونیکیشن کا ایک نیٹ ورک جو چھوٹے نیٹ ورکس میں زیادہ تر ٹریفک لے جانے کا کام کرتا ہے ۔ انٹرنیٹ کے یہ بیک بونز مائیکرو دیور یلیز اور ڈیڈیکیٹڈ لائن کے استعمال سے ہزاروں میل فاصلہ طے کرسکتے ہیں ۔ ان کیرئیرز میں سپرنٹ اور ایم سی آئی بھی شامل ہیں ۔ |
540 | BACKBONE R Noun Report Error! | ریڑھ کی ہڈی ۔ کمر کی ہڈی ۔ پیچھے والی ہڈی ۔ |