Sr. | English Words | Urdu Words |
3096 | BARGAINING AGENT, COLLECTIVE R Noun Report Error! | اجتماعی سودا کاری ایجنٹ ۔ سودا کروانے والا شخص ۔ ایسا شخص جو سودا کرواتا ہے ۔ |
3097 | BARGAINING AGEST R Verb Report Error! | ایجنٹ اجتماعی ۔ سودا کاری ۔ یہ اصطلاح قوانین محنت کے تحت استعمال ہوتی ہے اور اس لیبر یونین کے لیے مستعمل ہے جو مزدوروں کی انتظامیہ سے مزدوروں کے مطالبات ۔ مذاکرات اور تصنیہ کرنے کا اختیار رکھتی ہے ۔ اگر کسی صنعتی ادارہ میں ایک سے زائد مزدور یونین نمائندگی کا دعویٰ کرتی ہوں تو رجسٹرار ٹریڈ یونیز اور محکم لیبر ان میں استصواب کے ذریعہ یہ طے کرے گا کہ کونسی یونین مستحق ہے ۔ چنانچہ جس کے حق میں ووٹ زیادہ آئیں گے ۔ |
3098 | BARGAINING POSITION R Verb Report Error! | معاملہ طے کرنے کا اختیار ہونا ۔ صاحبِ اختیار ہونا ۔ |
3099 | BARGAINING POWER R Noun Report Error! | قوت سودا بازی ۔ |
3100 | BARGAINING RATE R Noun Report Error! | شرح سودا ۔ |