Sr. | English Words | Urdu Words |
1381 | BAILOUT R Noun Report Error! | ہَوائی جَہاز سے بَذَرِيعَہ پيرا شُوٹ ، جُست لَگانے يا کُود جانے کا عمَل ۔ |
1382 | BAILPIECE R Noun Report Error! | مچلکہ ۔ ضمانت نامہ ۔ |
1383 | BAILSMAN R Noun Report Error! | پيشَہ وَر ضامَن ۔ کَرائے کا ضامَن ۔ |
1384 | BAILY FURNACE R Adjective Report Error! | بیلی فرنیس بجلی کی بھٹی جس میں بجھے ہوئے پتھر کے کوئلے کو لوہے اور فولاد کو گرم کرنے کے لیے مزاحمت کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
1385 | BAILY FURNACE R Noun Report Error! | برقی بھٹی جو لوہے اور فولاد کو گرم کرنے کے لیے اِستعمال کی جاتی ہے ۔ |