Sr. | English Words | Urdu Words |
3721 | BASE R Noun Report Error! | سب سے نچلا حصہ ۔ بنیادی حصہ ۔ |
3722 | BASE R Noun, Adjective Report Error! | اصل ۔ ایک ایسا عدد جِس سے دُوسرے اعداد بناۓ جاتے ہیں ۔ |
3723 | BASE R Noun Report Error! | بیس ۔ علمِ ریاضی میں ایک عدد جس کی طاقت ایک ایکسپوننٹ سے ظاہر ہوتی ہے ۔ |
3724 | BASE R
Report Error! | اساس ۔ ایسا مادہ جو کسی تیزاب کے ساتھ تعامل کے نتیجہ میں نمک اور پانی بناتا ہے ۔ محلول میں ہائیڈروکسل آیون چھوڑتا ، پروٹونز کو قبول کرتا اور لٹمس کو نیلا کرتا ہے ۔ اساس عام طور پر میٹل اکسائیڈ یا میٹل ہائیڈ رواکسائیڈ ہوتے ہیں ۔ پانی میں حل ہو جاتے اور الکلائن کہلاتے ہیں ۔ اساسوں میں دھاتوں اور امونیا کے اکسائیڈز اور ہائیڈز شامل ہوتے ہیں ۔ |
3725 | base R Phrase Report Error! | بنیاد بنانا ۔
|