Sr. | English Words | Urdu Words |
2631 | BANKRUPT`S CERTIFICATE R Noun Report Error! | وہ صداقت نامہ جو اس امر کی تصدیق کرے کہ فلاں دیوالیے نے قانونی شرطیں پوری کر دی ہیں اور اب وہ کاروبار دوبارہ شروع کر سکتا ہے ۔ |
2632 | BANKSHALL R Noun Report Error! | تجارتی مال گودام ۔ بندرگاہ کے منتظم کا دفتر ۔ |
2633 | BANKSIA R Noun Report Error! | سَرموليرا جِنس کے پودے اور جھاڑياں ۔ |
2634 | BANKSMAN R Noun Report Error! | کوئلہ کی کان کے اوپر کا محافظ ۔ |
2635 | BANKSTOCK R Noun Report Error! | کسی بھی بینکنگ کمپنی کا اصل سرمایہ ۔ |