Sr. | English Words | Urdu Words |
3176 | BARIUM CHROMATE (BACRO4 ) R
Report Error! | بیریئم کرومیٹ ، زردرنگ کا رنگ کا رنگنے والا مادہ جو پانی میں غیر حل پزیر ہے ۔ |
3177 | BARIUM DIPHENYLAMINE-PSULPHONATE
R
Report Error! | بیریئم ڈائی فینیلا مائن ۔ پی سلفونیٹ ۔ ایک ریڈاکس انڈیکیٹر جو
fe 2+/cro 4 2 کی ٹائیٹر یشن میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
3178 | BARIUM ENEMA R Noun Report Error! | شعاعی معائنہ اور عکس لینے کے لیے نچلی آنتوں میں بیریم داخل کرنا |
3179 | BARIUM ENEMA R Noun Report Error! | بیریم سلفیٹ کے محلول نظام انہضام کے ایکس رے کے ذریعے معائنے میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
3180 | BARIUM HALIDES, BAX2
R
Report Error! | بیریئم ہیلائیڈز ہیلائیڈز چار طرح کے ہوتے ہیں ۔ یعنی bacl 2 ,baf 2
جوبیریئم کی الیکٹرولائٹ پروڈکشن کے کام آتے ہیں جبکہ بقیہ دو
bal2 اور babr2 ہیں ۔ |