Sr. | English Words | Urdu Words |
1586 | BALANCE OF PAYMENTS R Adjective Report Error! | توازن ادائیگی ۔ قومی آمدنی میں سے دوسرے ملکوں سے آمدنی اور ادائیگوں کا نقابل جس میں زر مبادلہ کی شرح میں فرق کے باعث سونے کے اتار چڑھاو اور دیگر ملکوں میں سرمایہ کاری اور ان ممالک کو لینے دینے والے مال اور خدمات کی وصولیاں اور ادائیگیاں شامل ہیں ۔ |
1587 | BALANCE OF PAYMENTS DEFICIT R
Report Error! | ادائی کا خاسر توازن ۔ |
1588 | BALANCE OF POWER R Noun Report Error! | تَوازَن قُوَت ۔ |
1589 | BALANCE OF TORSION R
Report Error! | (طبیعیات) مروڑی ترازو ۔ |
1590 | BALANCE OF TRADE R
Report Error! | برآمد و درآمد کا فرق ۔ توازن تجارت ۔ |