Sr. | English Words | Urdu Words |
566 | BACKED CARBON PAPER R Noun Report Error! | پشتہ کاربن کاغذ ۔ |
567 | BACKED NOTE R Verb Report Error! | جب جہاز کسی وجہ سے مال کو منزل مقصود پر نہ پہنچا سکے اور واپس لانے پر مجبور ہو ایسی صورت میں مالک مال اس مال کو واپس لانے کا کرایہ ادا کرنے کا پابند ہو گا ۔ |
568 | BACKED NOTE R
Report Error! | پشتی لوٹ ۔ |
569 | BACKED-BLADE R Noun Report Error! | ایک دھارا استرا ۔ |
570 | backelite an obsolete tradename for a phenol formaldehyde resin it was named sfter leo hendrik baekeland (1863-1944) who first discovered this class of polymers R Phrase Report Error! | بیک لائٹ ، مصنوعی طور پر تیار شدہ رالوں کا تجارتی نام ، یہ فینول فارمیلڈی ہائیڈ ریزائن کا قدیم نام ہے ۔ |