Sr. | English Words | Urdu Words |
1531 | BALAAM R Verb Report Error! | رد کئے ہوۓ ۔ مواد کو اخبار کی خالی جگہوں کیلئے محفوظ رکھنا ۔ |
1532 | BALAAM BOX R Noun Report Error! | وہ ٹوکری جس میں رد کئے ہوۓ مواد رکھے جائیں ۔ |
1533 | BALAAMITE R Noun Report Error! | وہ شخص جو اپنے فائدہ کیلئے کسی مذہب کی پیروی کرے ۔ |
1534 | BALAAMITICAL R Adjective Report Error! | ذاتی فائدہ کیلئے کسی مذہب کی پیروی سے متعلق ۔ |
1535 | BALABOSTA R Noun Report Error! | گھر کی یہودی مالکہ ۔ |