Sr. | English Words | Urdu Words |
1626 | BALANCE-WHEEL OF A WATCH R Noun Report Error! | گھڑی کا بیلنس وھیل ۔ ایک چھوٹا سا پہیہ ۔ جو دائیں اور بائیں گھُومتا ہے ۔ |
1627 | BALANCEABLE R Adjective Report Error! | قابِل تَوازَن ۔ مَتوازَن ۔ |
1628 | BALANCED R Verb, Adjective Report Error! | تمام اطراف میں یا تمام آرا پر ایک جیسی توجہ دینا ۔ کسی ایک چیز کو زیادہ اہمیت نہ دینا ۔ متوازن ۔ معقول تعداد میں ۔ معقول ۔ |
1629 | BALANCED R
Report Error! | ترازو میں تولا میزان کیا ۔ |
1630 | BALANCED ACTION R Noun Report Error! | متوازن عمل ۔ |