Sr. | English Words | Urdu Words |
421 | BACK PAY R Noun Report Error! | پچھلا مشاہرہ ۔ پچھلی اجرت ۔ سابقہ تنخواہ ۔ |
422 | BACK PAY R Noun Report Error! | بقایا اجرت کارکن کی وہ اجرت جو اس کی سابقہ اور نئی اضافہ شدہ رقم تنخواہ کو موثر بہ ماضی شرح کے فرق کو ظاہر کرے اور واجب الادا مزدوری اجرت کے طور پر جس کی وصولی ملازم/مزدور کا حق ہے ۔ |
423 | BACK PAY R
Report Error! | اُجرت (تنخواہ) ۔ |
424 | BACK PEDAL R Verb Report Error! | اُلٹی پیڈل چلانا ۔ پیچھے کی طرف قدم اُٹھانا ۔ اُلٹا پیڈل چلانا ۔ رائے بدل دینا ۔ کوئی خیال چھوڑ دینا ۔ |
425 | BACK PRESSURE R Noun Report Error! | انجن میں ہوا کا دباو ۔ رجعی دباو ۔ عقبی دباو ۔ |