Sr. | English Words | Urdu Words |
486 | BACK-END R Noun Report Error! | پچھلا آخر ۔ خزاں کا آخری زمانہ ۔ |
487 | BACK-FANGED R Adjective Report Error! | وہ سانپ جس کے دانت تالو کے پچھلے حصہ میں ہوں |
488 | BACK-FIRE R Noun Report Error! | گیس کے سیلنڈر یا تیل والے انجن میں قبل از وقت دھماکا جس سے پسٹن الٹے رخ کو چلے ۔ |
489 | BACK-FIRING R Noun, Verb Report Error! | قبل از وقت دھماکہ کرنا ۔ |
490 | BACK-FORMATION R Noun Report Error! | کسی ایسے لفظ سے ، بظاہر ایک بنیادی کی تشکیل جو اس کا مشتق ہو سکتا ہے ۔ |