Sr. | English Words | Urdu Words |
1136 | BAFFLE BOARD R Noun Report Error! | بہاوٴ روک تختی ۔ ایک تختی جو ہوا ، گیس یا کِسی مائع کا رُخ بدلنے کے لیے اِستعمال کی جاتی ہے ۔ |
1137 | BAFFLE-PLATE R Noun Report Error! | وہ پلیٹ جو کسی شئے کے بہاو کو منحرف کرنے ، روکنے یا کسی دوسرے طور سے باقاعدہ کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے ۔ |
1138 | BAFFLED R Adjective Report Error! | ذلت اٹھایا ہوا ۔ ناکام بنایا ہوا ۔ |
1139 | BAFFLED R
Report Error! | دھوکہ دیا ۔ |
1140 | BAFFLEMENT R Noun Report Error! | عاجز کرنے ، روکنے یا توڑ کرنے کا عمل |